Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

فلپائن میں 7.0 شدت کا زلزلہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ، زلزلے کے جھٹکوں کی وجہ سے لوگوں کی بڑی تعداد رات ہونے کے باوجود گھروں سے باہر نکل آئی ہے۔

زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.0 ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ اس کا مرکز سمندر کے اندر 210 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔

زلزلے کے جھٹکے مختلف صوبوں میں پوری شدت کے ساتھ محسوس کیے گئے ہیں تاہم ابھی تک کسی بھی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.