Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

یوٹیلٹی اسٹورزپرمختلف اشیا کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورزپرمختلف اشیا کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ کردیا گیا ہے۔

یوٹیلٹی اسٹورزپرمختلف اشیا کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ کردیا گیا ہے۔ 100 گرام مرچ پاوڈر 50 روپے مہنگا،  مشروبات کی بوتلیں 30 روپے تک مہنگی کردی گئی ہیں۔

دوسری جانب  مصالحہ جات 40 روپے، اچار 60 روپے، شیمپو 11 روپے اور صابن کی قیمت بھی بڑھا دی گئیں۔ قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کا اطلاق فوری ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.