Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کوئٹہ ویڈیو سکینڈل،ملزمان کیخلاف منشیات رکھنے پر ایک اور مقدمہ درج

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ : ویڈیو سکینڈل میں ملوث ملزمان کے خلاف منشیات رکھنے پر ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان کی نشاندہی پر نجی ہاؤسنگ سکیم کے ایک مکان سے منشیات بھی برآمد ہوئی ہے ۔

برآمد شدہ منشیات میں آئس، ہیروئن اور نشہ آور گولیاں شامل ہیں جس پر پولیس نے ویڈیو سکینڈل میں گرفتار ملزمان ہدایت اللہ خلجی اور خلیل خلجی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.