Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

یو اے ای کا فلموں کی نمائش سے متعلق سنسر شپ ختم کرنیکا فیصلہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ابوظہبی : متحدہ عرب امارات (یو اے ای)نے فلموں کی سنیما میں نمائش سے متعلق قوانین کو نرم کرتے ہوئے سنسر شپ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متحدہ عرب امارات کے میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے ٹوئٹر پر اعلان کیا ہے کہ سینما میں فلموں کی نمائش کے لیے عمر کے حساب سے درجہ بندی 21+ مقرر کردی گئی ہے جس کے بعد سینما گھروں میں 21 سال سے زائد عمر کے فلم بین عالمی ورژن کے مطابق فلمیں دیکھ سکیں گے۔

اس سے پہلے متحدہ عرب امارات کے سینما گھروں میں فلموں کو نمائش سے پہلے سخت سنسر شپ سے گزرنا پڑتا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.