Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

انڈر15 کھلاڑیوں کے انٹر نیشنل کرکٹ میں حصہ لینے پر پابندی عائد

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

دبئی ( اسپورٹس ڈیسک ) کرکٹ کے عالمی نگران ادارے نے واضح کیا کہ غیر معمولی حالات کے حامل کھلاڑیوں کو صرف بین الاقوامی میچوں میں شرکت کی اجازت ہوگی۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ وہ انڈر15 کھلاڑی جن کا تجربہ اور ذہنی نشونما ثابت ہو جائے گی اور وہ انٹر نیشنل کرکٹ کی ضروریات اور دباؤ برداشت کرنے کے قابل ہوں گے تو انہیں انٹر نیشنل کرکٹ کھیلنے کا موقع دیا جاسکتا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.