Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بشریٰ انصاری کی کالج کی تصاویر سوشل میڈیا پرمقبول

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور( شوبز ڈیسک ) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی کالج کے دنوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہوگئی ہیں ،اداکارہ نے گزشتہ روز اپنی کئی پرانی تصاویر شیئر کی تھیں ،ان کی ایک تصویر میں ان کے چہرے پر ہمیشہ کی طرح مُسکراہٹ ہے جبکہ تصویر بے رنگ یعنی بلیک اینڈ وائٹ ہے ،ایک تصویر میں نے اُنہوں نے بالوں کی دو چوٹیاں بھی بنائی ہوئی ہیں ۔ بشریٰ انصاری نے کیپشن میں لکھا کہ ’’میرے کالج کے دن اور میری معصومیت‘‘۔ اس سے قبل بشریٰ انصاری نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے ہمراہ اپنی وہ نایاب تصویر شیئر کی تھی جو سال 1989میں لی گئی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.