Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

معروف نعت خواں محبوب احمد ہمدانی انتقال کر گئے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

معروف نعت خواں محبوب احمد ہمدانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، محبوب احمد ہمدانی طویل عرصے سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے، انہیں کچھ روز پہلے طبیعت زیادہ خراب ہونے پر اتفاق ہسپتال لاہور منتقل کیا گیا تھا جہاں دوران علاج انتقال کرگئے۔

کے انتقال پر سماجی و سیاسی حلقوں کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ محبوب احمد ہمدانی نہ صرف خود معروف نعت خواں تھے بلکہ ان کے بھائی مرغوب احمد ہمدانی بھی حضور  کی ثنا خوانی میں اپنا ایک مقام رکھتے ہیں۔ دونوں بھائیوں کی اس جوڑی نے کئی دہائیوں تک عاشقان رسول  کے دلوں کو حضور  کی محبت سے منور کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.