Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پہلی سہ ماہی میں جاری کھاتوں کا خسارہ 79 کروڑ ڈالر سرپلس ہوگیا: وزیراعظم

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد:   وزیراعظم نے کہا ہے کہ پہلی سہ ماہی میں جاری کھاتوں کا خسارہ 79 کروڑ ڈالر سرپلس ہوگیا، پچھلے سال اسی عرصے میں ایک ارب 49 کروڑ ڈالر خسارے کا سامنا تھا۔

وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹرپیغام میں کہا پاکستان کیلئےبڑی خوشخبری ہے، بالآخرہم درست سمت میں چل نکلے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا ستمبر میں برآمدات 29 ترسیلات زر 9 فیصد بڑھیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.