Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

جے یو آئی کو بلوچستان حکومت میں شامل کرنے کا فیصلہ، معاملات طے

0

بلوچستان حکومت نے اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی )فضل الرحمان کوحکومت میں شامل  کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

جمعیت علماء اسلام (ف)کے نئے وزراء جمعہ کو حلف لیں گے،وزیراعلیٰ بلوچستان اور جے یو آئی (ف) کی قیادت کے درمیان  مشاورت کا عمل مکمل ہونے کے بعد اپوزشن جماعت نے حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.