Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

نواز شریف نے ہر بار اقتدار ملنے کے بعد اداروں کو کمزور کیا: چودھری شجاعت حسین

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ہر بار اقتدار ملنے کے بعد اداروں کو کمزور کیا، نواز شریف کو بطور وزیراعظم قومی استحکام پیدا کرنا چاہیئے تھا۔

سربراہ مسلم لیگ ق چودھری شجاعت حسین نے اپنے بیان میں کہا نواز شریف نے سیاستدانوں کے بجائے فوج کو ہدف تنقید بنایا، نواز شریف سیاستدانوں کے نہیں فوج کیخلاف ہیں، نواز شریف کے مطابق ملک کو لیبارٹری بنا دیا گیا، اس لیبارٹری کی بنیاد انہوں نے خود رکھی تھی، نواز شریف نے 1990 کے الیکشن میں خود ہی رزلٹ کا اعلان کر دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.