Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

منی لانڈرنگ کیس: عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے شہباز شریف لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور:   منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے شہباز شریف لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے

لاہور ہائی کورٹ میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کچھ دیر بعد ہوگی، دو رکنی بنچ مقدمہ سنے گا۔

خیال رہے گزشتہ سماعت پر لاہور ہائیکورٹ نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع کی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.