Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

زیارت میں پہلی بار اگست میں برفباری، موسم سرد ہوگیا

0

وادی زیارت کے بلند وبالا پہاڑ کوہ خلیفت پر ہلکی برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا، تاریخ میں پہلی مرتبہ ماہ اگست میں زیارت کے پہاڑ پر برفباری ریکارڈ کی گئی۔

وادی زیارت و ملحقہ علاقوں میں مسلسل 24 گھنٹوں سے کہیں تیز تو کہیں ہلکی ہلکی بارش کا سلسلہ بدستور جاری ہے، مسلسل بارشوں کی وجہ سے سردی کی شدت میں کافی اضافہ ہوگیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.