Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بیلا حدید کی افغان مہاجرین کیلئے عطیات دینے کی اپیل

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

فلسطینی نژاد امریکی ماڈل بیلا حدید نےاپنے مداحوں سے افغانستان میں طالبان کی فتح کے بعد دوسرے ملکوں میں پناہ حاصل کرنےوالے افغان مہاجرین کے لیے عطیات دینے کے لیے اپیل کی ہے۔

بیلا حدید نےاپنی انسٹا اسٹوری پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے ، جوکہ افغان مہاجرین کے لیے عطیا ت دینے کے لیے تفصیلات دی گئی ہیں ۔

بیلا حدید کی افغان مہاجرین کیلئے عطیات دینے کی اپیل

خیال رہے کہ بیلا حدیدکا شمار شوبز ورلڈ کی ان شخصیات میں ہوتا ہے جوکہ جنگ زدہ ممالک کے مظلوم لوگوں کے حق میں اپنی آواز اٹھاتے ہیں اور ایسے ممالک کے مہاجرین کی مدد کرنے کے لیے بھی آگے آگے نظرآتے ہیں ۔

اس سے قبل بیلا حدید نے فلسطین کے حق میں ہونے والے مظاہروں میں شرکت کی تھی جبکہ اسرائیل کے وحشیانہ تشدد اور بمباری پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سخت مذمت کرتے ہوئے پیغامات بھی جاری کئے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.