Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

دوسروں پر مرضی مسلط کرنے کے خواب نے امریکا کو بار بار کھائی میں گرایا : چین

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بیجنگ  :  چین نے ہٹ دھرمی کو امریکا کی ناکامی کی وجہ قرار دے دیا۔ چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ دوسروں پر مرضی مسلط کرنے کے خواب نے امریکا کو بار بار کھائی میں گرایا۔

چینی دفتر خارجہ کے مطابق ویتنام سنڈروم سے افغانستان سنڈروم تک امریکا ناکام رہا، امریکا نے دوسرے ممالک پر اپنی مرضی مسلط کرنے کی کوشش کی، ایسا کرنے کے خواب نے امریکا کو بار بار ناکامی سے دوچار کیا۔

طالبان کے بارے میں چینی دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ امید ہے طالبان وسیع حکومت بنانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.