Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

اقرا عزیز کو اپنی زندگی کا گزرتا مرحلہ خوبصورت لگنے لگا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور( شوبز ڈیسک ) اقرا عزیز نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ۔تصویر میں اقرا عزیز ناصرف دلکش لگ رہی ہیں بلکہ وہ بے حد خوش بھی نظر آرہی ہیں۔اداکارہ نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ‘مجھے میری زندگی کا یہ مرحلہ بہت خوبصورت لگ رہا ہے ۔بہت جلد ننھے مہمان کو خوش آمدید کہنے والی اقرا عزیز نے خوشی کے اس موقع پر اللہ تعالیٰ کا شکر بھی ادا کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.