Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

مقبوضہ کشمیر: بھارت کی بربریت، قابض فوج نے مزید 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

وادی  :  مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بربریت جاری ہے، قابض فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

مقبوضہ وادی کے ضلع بارہ مولہ کے شہر سوپور میں نوجوانوں کو شہید کیا گیا، نہام نہاد سرچ آپریشن میں بھارتی پولیس، سی آر پی ایف اور بھارتی فوج اہلکاروں نے حصہ لیا۔ علاقے کو گھیرے میں لے کر گھر گھر تلاشی بھی لی گئی، ظالمانہ کارروائی کے خلاف کشمیریوں نے احتجاج کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.