Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 41 پیسے مہنگا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی  :  امریکی ڈالر کے ریٹ میں پھر اضافہ، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 41 پیسے مہنگا ہو گیا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر 41 پیسے اضافے سے 157 روپے 30 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر بھی ڈالر 15 پیسے مہنگا ہوا تھا، آخری کاروباری روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 156 روپے 74 پیسے سے بڑھ کر 156 روپے 89 پیسے ہو گئی تھی۔ تاہم ایک روز قبل صورتحال الٹ رہی جب ڈالر کی بجائے روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا، 22 پیسے کمی کے بعد ڈالر 156 روپے 74 پیسے پربند ہوا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.