Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کورونا کی شدت میں کمی، تیسری لہر مزید 30 جانیں لے گئی، 907 نئے کیسز رجسٹرڈ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد  : کورونا وائرس سے 30 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 22 ہزار 7 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 49 ہزار 175 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 907 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 3 لاکھ 45 ہزار 65، سندھ میں 3 لاکھ 32 ہزار 254، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 37 ہزار 75، بلوچستان میں 26 ہزار 633، گلگت بلتستان میں 5 ہزار 813، اسلام آباد میں 82 ہزار 368 جبکہ آزاد کشمیر میں 19 ہزار 967 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.