Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

امریکا میں برفانی طوفان سے مرنے والوں کی تعداد 70 ہو گئی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

امریکا میں برفانی طوفان سے مرنے والوں کی تعداد 70 ہو گئیم ریاست ٹیکساس میں پینے کے صاف پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا۔

برفانی طوفان میں زیادہ افراد کی ہلاکت بجلی کے بریک ڈاون کی وجہ سے ہوئی، گھروں میں ہیٹنگ سسٹم بند ہو گئے، پائپ لائنیں جم جانے سے پینے کے پانی کا بحران بھی شدید ہو گیا۔ ریاست ٹیکساس میں بسنے والوں کو بھی پینے کے صاف پانی کے حصول میں دشواریاں پیش آ رہی ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں کھانے پینے کی اشیا بھی تقسیم کی گئیں۔

صدرجو بائیڈن نے کہا کہ ریاست ٹیکساس کو آفت زدہ قرار دیئے جانے پر فوری عمل کیا جائے، وہ جلد ریاست کا دورہ کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.