کراچی ( بزنس رپورٹر) پی ٹی سی ایل واٹس ایپ استعما ل کرنے کیلئے صارفین پی ٹی سی ایل کا واٹس ایپ نمبر 03312181218 اپنے موبائل میں محفوظ کریں، سروس کے حصول کیلئے اس نمبر پر میسج کریں۔ پی ٹی سی ایل واٹس ایپ رابطے کا ایک تیز ترین، آسان اور قابل بھروسہ ذریعہ ہے، صارفین کو ان کے سوالات کے فوری جوابات فراہم کئے جائیں گے۔
مشرق مزید