Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ہفتہ رفتہ : روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( بزنس رپورٹر ) جس سے ڈالر کی قیمت خرید 159.03 روپے اور قیمت فروخت 159.13 روپے پر آ گئی، جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں10پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت خرید 159 روپے اور قیمت فروخت 159.30 روپے ہو گئی۔ زیر تبصرہ مدت میں یورو کی قیمت خرید 75 پیسے اضافے سے 191.75روپے اور قیمت فروخت 193.75 روپے ہو گئی، جبکہ2.70روپے کے نمایاں اضافے سے برطانوی پاؤنڈکی قیمت خرید 221.70 روپے اور قیمت فروخت 223.70روپے رہی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.