Get real time updates directly on you device, subscribe now.
مقبوضہ بیت المقدس : وفد کے آنے کا مقصد سفارتخانے کیلئے جگہ کا تعین کرنا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 6اماراتی عہدیدار اور سفارت کار خصوصی طیارے پر تل ابیب پہنچے ۔امارات کے سفیر آئندہ ماہ اسرائیل میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔