Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کومل رضوی کا دوبارہ ٹی وی ڈراموں میں کام کرنیکا فیصلہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور( شوبز ڈیسک ) گلوکارہ و اداکارہ کومل رضوی نے ٹی وی ڈراموں میں دوبارہ ادارکاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔اس ضمن میں کومل رضوی نے اپنے تصدیق شدہ سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے نئے آنیوالے ڈرامے کی کاسٹ کے ہمراہ اپنی ایک تصویر شیئر کی،جس میں ان کے ساتھ علیزے شاہ، دانیال ظفر اور جویریہ عباسی بھی موجود ہیں۔کومل رضوی نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں بتایا کہ یہ ڈرامہ سیریل رواں سال رمضان میں ایک نجی ٹی وی چینل پر نشر کی جائے گی ۔اداکارہ نے ڈرامے کا نام نہیں بتایا تاہم اْنہوں نے یہ ضرور بتایا کہ یہ ایک مزاحیہ فیملی ڈرامہ ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.