Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

لاہور کو عالمی معیار کے مطابق خوبصورت شہر بنانے کیلئے اقدامات کی منظوری

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال نے لاہور کو عالمی معیار کے مطابق خوبصورت شہر بنانے کیلئے اقدامات کی منظوری دے دی۔

وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت لاہور کو خوبصورت بنانے کے سلسلسے میں اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ شہر کے داخلی راستوں بابو صابو، گلشن راوی اور دیگر چوراہوں کو بہتر بنایا جائے گا۔ انڈر پاسز اور دیگر مقامات کی دیدہ زیب پودوں سے تزئین و آرائش کی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.