Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

مٹھی میں پاک آرمی اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 3 روزہ سائیکل ریس کا انعقاد

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مٹھی : تھرپارکر مٹھی میں پاک آرمی اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تیں روزہ سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا۔

مٹھی میں منعقد سائیکل ریس میں حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، ٹھٹہ، نوابشاہ اور پاک آرمی کی دو ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ریس کا ٹریک 180کلومیٹر طویل ہے اور یہ تیں دن تک جاری رہے گی، ریس کے اختتام پر انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

پروگرام پاک آرمی انویٹیشن ٹور، دی تھرپارکر پاکستان زندہ بادہ سائیکل ریس کے عنوان کے تحت مٹھی سے شروع کیا گیا ہے، ریس میں سندھ کے مشھور سائیکل ریسر نوجوان نے حصہ لیا جبکہ ضلعی انتظامیہ تھرپارکر، پاک فوج، سماجی اداروں اور شائقین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.