لاہور ( شوبز ڈیسک ) ہانیہ عامر ویڈیو میں ایک انٹرویو کے دوران بتا رہی ہیں کہ ‘اُن کی بڑی بہن اُن سے کافی لمبی ہیں اور اُن کی بڑی بہن کی آنکھوں کا رنگ بھی سبز ہے ۔ہانیہ عامر کا مزید بتانا ہے کہ ‘اُن کی بڑی بہن کے بال بھی قدرتی طور پر لائٹ براؤن ہیں۔ہانیہ عامر کا اپنے انٹرویو میں کہنا ہے کہ ‘اُنہیں تو پکا یقین ہے کہ وہ اپنے والدین کی لے پالک بیٹی ہیں کیوں کہ وہ اپنی بڑی بہن سے بالکل نہیں ملتی ہیں۔
مشرق مزید