Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

اداکاری سے ریٹائرمنٹ لینے بارے ابھی نہیں سوچا :قوی خان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  فن کسی کی ذاتی میراث نہیں ہے اور دوسروں کی رہنمائی کرنے والوں پر خدا کی ذات اپنا خصوصی کرم کرتی ہے ۔ایک انٹرویو میں قوی خان نے کہا کہ فی الحال اداکاری سے ریٹائرمنٹ لینے بارے نہیں سوچا کیونکہ کام کرنے سے ہی میں پرجوش اورتواناہوں ۔خدا کی ذات سے دعا ہے کہ وہ تندرستی والی زندگی عطا کرے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.