Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ڈس انفو لیب نے بھارت کا ایک اور جعلی فورم بے نقاب کر دیا، اہم عہدار مستعفی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد : ای یو ڈس انفو لیب کے انکشافات کے بعد بھارتی صفوں میں بھگڈر مچ گئی، ایک اور بھارتی جعلی فورم بے نقاب ہوگیا، جس کے اہم عہدار مستعفی ہوگئے۔

بھارت کی پاکستان مخالف پراپیگنڈہ مہم کی حقیقت آشکار ہونے لگی، کانومسٹ ہو یا فارن پالیسی میگزین، یو کے پارلیمنٹ ہو یا پھر اقوام متحدہ انسانی حقوق رپورٹ، یا پھرفن سن کی رپورٹ، بھارتی کرتوت عیاں ہونے لگے۔

بھارتی گروپ سری واستوا نے پاکستان کے خلاف عالمی رائے بدلنے کی کوششوں کے سلسلے میں جو جعلی ویب سائٹس اور فورمز بنائے سائوتھ ایشن ڈیمو کریٹک بھی اس کا حصہ تھا۔ فورم 2011 میں بنا اور ایک عرصے سے پاکستان کو ہدف بنا رہا تھا۔ فورم تنقیدی پروگراموں کے انعقاد کے لئے لابنگ کرتا آ رہا ہے۔ انفو لیب کے بے نقاب کرنے پر فورم کے تمام ڈائریکٹرز مستعفی ہو گئے، استعفی دینے والوں میں اہم رکن کرسٹین فیئر بھی شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.