Monthly Archives

جولائی 2019

’ اداکارہ شادی کرتی ہے تو اگلا سوال حاملہ ہونے سے متعلق پوچھا جاتا ہے‘

بولی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے حاملہ ہونے کی افواہوں سے متعلق ایک بار پھر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایک اداکارہ شادی کرتی ہے تو اس کے بعد اگلا سوال اس کے حاملہ ہونے سے متعلق پوچھا جاتا ہے۔ خیال رہے کہ انوشکا شرما کی آخری فلم

پریانکا نے اپنی سالگرہ پر کتنے لاکھ کا کیک کاٹا؟

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے حال ہی میں اپنی37 ویں سالگرہ منائی اور اس موقع پر انہوں نے جو کیک کاٹا اس کی قیمت ساڑھے 3 لاکھ روپے تھی۔ پریانکا چوپڑا نے گزشتہ دنوں اپنے شوہر و امریکی گلوکار نِک جونس کے ہمراہ 37 ویں سالگرہ پر انتہائی

کنگنا رناوٹ کی فلم کے خلاف نیا تنازع سامنے آگیا

بولی وڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ کی فلمیں کسی نہ کسی وجہ کے باعث تنازعات کا شکار بنتی رہتی ہیں اور اب ان کی حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم 'ججمینٹل ہے کیا' کے حوالے سے ایک نیا تنازع سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہنگری سے تعلق رکھنے

ماہرہ خان کا فردوس جمال کی تنقید پر نرم گرم ردعمل

کراچی: (ویب ڈیسک) ماہرہ خان جو فلم انڈسٹری میں ٹھنڈا دماغ رکھنے والی اداکارہ مشہور ہیں نے اپنی روش برقرار رکھتے ہوئے سینئر اداکار فردوس جمال کی تنقید کا جواب دیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ ہماری جنگ اس مخصوص سوچ کے خلاف ہے جو یہ سمجھتے ہیں کہ

سنجے دت کی سالگرہ کے روز نئی فلم کا پوسٹر منظر عام پر

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکار سنجے دت نے گزشتہ روز اپنی 60 ویں سالگرہ منائی، اس موقع پر ان کے مداحوں کے لئے نئی فلم کا پوسٹر جاری کیا گیا جسے شائقین نے خوب پسند کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی وڈ میں سنجو بابا کے نام سے پہچانے جانے

‘سپراسٹار’ میں بلال اشرف کا نیا گانا رنویر سنگھ کے گانے کی کاپی؟

پاکستان کی جلد ریلیز ہونے والی فلم 'سپراسٹار' کسی نہ کسی وجہ سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے اور اب اس کا ایک اور گانا ریلیز کردیا گیا۔ اس فلم کے نئے گانے کو سن کر یقیناً کوئی بھی ایسا نہیں ہوگا جسے رقص کرنے کا دل نہ چاہے۔ بلال اشرف اس

پیٹرولیم مصنوعات 8 روپے 90 پیسے مہنگی کرنے کی سفارش

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) نے آئندہ ماہ اگست کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 90 پیسے اضافے کی سفارش کردی۔ اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کی گئی سمری میں پیٹرول 5 روپے 15 پیسے فی لیٹر اور

عید کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال، تاجروں کے رابطے تیز

راولپنڈی: تاجر تنظیموں نے اپنے مطالبات کے حق میں عید الا ضحی کے بعد ملک گیر سطح پر 2یا 3دن کی مکمل شٹر ڈاون ہڑتال کے لیے باہمی رابطوں اور مشاورت کا سلسلہ شروع کردیا تاہم تاریخ کا تعین ہو جانے پر ہڑتال کا اعلان کردیا جائے گا۔

پراپرٹی ٹیکس میں اضافہ، زیادہ سے زیادہ 35 فیصد عائد ہوگا، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ فنانس ایکٹ 2019 میں تنخواہ دار طبقے کو سالانہ انکم ٹیکس کی حد 6 لاکھ روپے مقرر کرتے ہوئے پراپرٹی ٹیکس کی زیادہ سے زیادہ حد میں 20 فیصد سے اضافہ کرکے 35 فیصد کردی گئی ہے۔ ایف بی آر کی جانب

پی آئی اے کا صارفین کے لئے کرایوں میں کمی کا اعلان

کراچی: قومی ایئرلائن پی آئی اے نے اپنے صارفین کے لئے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے ذریعے  سفر کرنے والے صارفین کے لئے خوشخبری ہے کہ پی آئی اے نے اپنے صارفین کے لئے رعائتی ٹکٹس متعارف کروا دیئے گئے