قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے انسداد منی لانڈرنگ ترمیمی بل 2019 منظور کرلیا جس کے تحت منی لانڈرنگ کرنے والے افراد کی سزا اور جرمانے میں اضافے کے ساتھ ساتھ جائیداد ضبط کرنے کی سفارشات منظور کرلی گئیں۔ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین اسد عمر […]

راولپنڈی: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری شہید جب کہ 9 افراد زخمی ہوگئے جب کہ پاک فوج نے جوابی فائرنگ کرتے ہوئے کئی بھارتی چوکیاں تباہ کردیں جس میں کم از کم تین بھارتی فوجی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی […]

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو دنیا کا سب سے کم نسل پرست قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے خود پر لگنے والے نسل پرستی پر مبنی الزام کی تردید […]

کوالالمپور: انٹر پول کی جانب سے ذاکر نائیک کی گرفتاری سے انکار کے بعد معروف مذہبی سکالر کہتے ہیں کہ انٹرپول کے فیصلے پر بھارتی عوام حیران ہے، مجھے کوئی حیرانی نہیں ہوئی۔ ذاکر نائیک کا مزید کہنا تھا کہ بھارت نے میرے خلاف ایک بھی ثبوت نہیں دیا، تمام […]

برازیل: برازیل کی جیل میں قیدیوں کے درمیان گروہی فسادات کی وجہ سے کم ازکم 57 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ کئی قیدی زخمی بھی ہوئے۔ برازیل کے صوبے پارا کے التامیرا جیل میں  قیدیوں کے مخالف گروہوں کے ترمیان صبح سات بچے لڑائی شروع ہوئی جس میں پہلے جیل کے دو […]

اقوام متحدہ کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2018 میں دنیا بھر میں تنازعات کے دوران 12 ہزار سے زائد بچے ہلاک و زخمی ہوگئے جو ایک ریکارڈ ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے چلڈرن اینڈ آرمڈ کنفلکٹ کے سیکریٹری جنرل کی سالانہ خصوصی رپورٹ کے مطابق […]

بھارت میں لوک سبھا (ایوانِ زیریں) کے بعد راجیا سبھا (ایوان بالا) سے بھی ایک ساتھ تین طلاقوں کو قابل سزا جرم قرار دینے کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایوان بالا میں بل کے حق میں 84 ووٹ ڈالے گئے۔ وزیر قانون […]

لاہور: شعیب ملک کے بعد ایک اور پاکستانی کرکٹر کے  بھارت کا داماد بننے کا امکان ہے۔ فاسٹ بولر حسن علی ہریانہ کی لڑکی کو دل دے بیٹھے ہیں۔ ذرائع کےمطابق رشتہ طے کرنے کے لیے دونوں خاندانوں میں باقاعدہ رابطہ ہوا ہے۔ بھارتی لڑکی ایک ایئر لائن میں فلائٹ انجینئر […]

سوکرے: بولیویا میں پہاڑی سلسلے پر دوڑ کے مشکل مقابلے ہوئے، میدانی ٹریک اور پانی سے گزرتے مرد و خواتین پرجوش نظر آئے، سرد موسم بھی اونچائی پر چڑھنے والوں کا جوش ٹھنڈا نہ کر سکا۔ دنیا نیوز کے مطابق بولیویا میں آٹھویں سالانہ سکائی ریس ہوئی۔ اس ایونٹ میں […]

ٹیسٹ کرکٹ سے محمد عامر کی ریٹائر منٹ کے بعد سابق کھلاڑی تنقید کر رہے تاہم قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر فاسٹ باؤلر کے فیصلے کا دفاع کرنے لگے۔ کرکٹ کی مشہور ویب سائٹ کو ایک انٹرویو کے دوران قومی ٹیم کے کوچ کا کہنا ہے کہ لیفٹ ہینڈ باؤلر ٹیسٹ […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

مشرق اخبار لاہور کوئٹہ پاکستان کے سائیڈ ممتاز احمد شیف ڈائریکٹر. مشرقی اخبار قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستانی اپ ڈیٹ میں اہم حصہ کام کر رہا ہے. غریب اور ناقدین کے قوانین اور قوانین کی آواز. مشرقی اخبار اس کے روشن مستقبل کی تلاش میں ہے

فوری روابط