Monthly Archives

جولائی 2019

تہران کے سابق میئر کو اہلیہ کے قتل کے جرم میں سزائے موت

تہران: ایرانی دارالحکومت کے سابق میئر محمد علی نجفی کو اہلیہ کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق تہران کے سابق میئر محمد علی نجفی پر اپنی دوسری اہلیہ مترا کو گولی مار کر ہلاک

افغان صوبے ہرات میں ہائی وے پر دھماکا، 34 افراد جاں بحق

قندھار: افغان صوبے ہرات میں بم دھماکے سے 34 افراد جاں بحق ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق بدھ کی صبح ہرات قندھار ہائی وے پر بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ افغان میڈیا کا بتانا ہےکہ ہائی

روس میں سیلاب نے تباہی مچا دی، 25 افراد ہلاک، ہزاروں بےگھر

ماسکو: روس کے علاقے ارکٹسک میں سیلاب کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک اور متعدد لا پتہ ہو گئے، متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کےمطابق سیلاب نے گیارہ ہزار

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرے کرتے ہوئے فائرنگ کرکے 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع بانڈی پورہ میں قابض افواج نے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران گھر گھر تلاشی لی اور

ای سی سی نے روٹی کی پرانی قیمتیں بحال کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: ای سی سی نے نان اور روٹی کی 30 جون والی قیمت بحال کرنے کے اقدامات کی منظوری دیدی ہے۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی حکومتوں کو نان اور روٹی کی قیمت 30 جون کی سطح پر بحال

نیب نے پی پی رہنما خورشید شاہ کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی۔ نیب اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں مختلف انکوائریوں کی منظوری دی گئی۔

کوئٹہ۔باچاخان چوک کے قریب دھماکا : 5 افراد جاں بحق : 30 زخمی

کوئٹہ میں باچاخان چوک کے قریب ہونے والے دھماکے میں5 افراد جاں بحق اور30افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ کوئٹہ کے علاقے باچاخان چوک کے قریب دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں اب تک 5 افراد کی موت کی تصدیق ہوئی ہے۔ ریکسیو ذرائع کا کہنا ہے کہ

ملک بھر میں شدید بارشیں متوقع، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

بدھ سے جمعہ تک تین روز کے لیے شدید طوفانی بارشوں نے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری نئے الرٹ کے مطابق بدھ سے جمعہ تک شدید سے طوفانی نوعیت کی بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ یہ بارشیں ہزارہ،

چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی، اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد: اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہو گا جس میں چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی کے حوالے سے حکمت عملی کو حتمی شکل دی جائے گی۔ کمیٹی کا اجلاس اکرم خان درانی کی صدارت میں شام 4 بجے اپوزیشن لیڈر راجہ ظفرالحق کے چیمبر میں ہو گا جس