راولپنڈی: ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں ناکامی پر بوکھلاہٹ کا شکار ہے جس کا اظہار وہ کنٹرول لائن پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں سے کررہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی […]

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سابق دور میں پاکستان کو بے رحمی سے لوٹا گیا، ماضی میں ہونے والی لوٹ مار کی وجہ سے خزانہ خالی ہے۔ اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ سوسائٹی کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ […]

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ کے لیے نامزد اپوزیشن کے متفقہ امیدوار میر حاصل بزنجو نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا۔ میر حاصل بزنجو کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں اسی دن ہی جیت گیا تھا جس روز میرا نام چیئرمین […]

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسف زئی کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھجوادیا۔ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے 25 ملین ڈالر کے عوض پختونوں کا سودا کرنے کا الزام عائد کرنے پر صوبائی وزیر اطلاعات […]

رحیم یار خان: وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اگر سیاست میں اکھاڑ پچھاڑ کریں گے تو یاد رکھیں ان ہی کی اکھاڑ پچھاڑ ہوگی۔ رحیم یار خان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ دنیا کا سب سے بڑا ٹریک بچھنے […]

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ صادق سنجرانی خود ہی مستعفی ہو جائیں تو اچھا ہوگا، ورنہ کل تو وہ جا ہی رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صادق سنجرانی عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟ سینیٹ کا ہنگامہ خیز اجلاس کل ہوگا۔ […]

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت مسئلہ کشمیر پر حقیقت سے نظریں چرا رہا ہے اور اس جگہ پر مزید فوج تعینات کی جارہی ہے، جس پر تشویش ہے، تاہم کشمیر کے معاملے پر پوری پاکستانی قوم اور پارلیمان یک زبان ہے۔ اسلام آباد میں چیئرمین […]

لاہور: شریف خاندان کی ملکیت چوہدری شوگر ملز کے ذریعے منی لانڈرنگ اور مریم نواز کے غیرملکی شخصیات سے مالیاتی تعلقات کا انکشاف ہوا ہے۔ نیب نے چوہدری شوگرمل کیس میں نواز شریف کے تینوں بچوں مریم، حسن اور حسین نواز کے ساتھ ساتھ بھتیجے عبدالعزیز عباس کو آج طلب کیا تھا، […]

بھارت میں لاپتہ ہونے والے ارب پتی کافی ٹائیکون کی لاش جنوبی بھارت میں دریا سے مل گئی۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی ایک رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ مالی پریشانیوں کے بعد لاپتہ ہونے والے ارب پتی بھارتی کافی ٹائیکون وی جی سدھارتھا کی […]

کابل: افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم اُس وقت دھماکے سے پھٹ گیا جب وہاں سے ایک مسافر بس گزر رہی تھی جس کے نتیجے میں 34 مسافر ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے مغربی صوبے فراہ میں ہرات ہائی وے پر نصب […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

مشرق اخبار لاہور کوئٹہ پاکستان کے سائیڈ ممتاز احمد شیف ڈائریکٹر. مشرقی اخبار قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستانی اپ ڈیٹ میں اہم حصہ کام کر رہا ہے. غریب اور ناقدین کے قوانین اور قوانین کی آواز. مشرقی اخبار اس کے روشن مستقبل کی تلاش میں ہے

فوری روابط