کراچی: پاکستانی سلمان خان کہے جانے والے باصلاحیت اداکارفہد مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ میں اپنی قابلیت کی وجہ سے یہاں موجود ہوں اور اگرمیں باصلاحیت نہیں ہوتا تو کب کا گھر بیٹھ چکا ہوتا۔ اداکاری کی بات کی جائے یا میزبانی کی، فلموں کی بات کی جائے یا ڈراموں کی فہد […]

سری لنکا کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں پوری قومی ٹیم ہوم گراؤنڈ پر اپنا ڈیبیو کر رہی ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ قومی ٹیم 10 سال کے طویل عرصے کے […]

پشاور: خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک غیر سرکاری تنظیم کی سالانہ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ صوبے میں گزشتہ 11 برس کے دوران خواتین اور لڑکیوں کے قتل کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ عورت فاؤنڈیشن کی افسر صائمہ منیر نے کہا کہ خیبر […]

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں پی آئی سی واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔ واضح رہے لاہور میں ڈاکٹرز اور وکلا کے درمیان لڑائی کا معاملہ مزید گر م ہوگیا۔ وکلاء پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا مرکزی دروازہ […]

لاہور: اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وکلا سے ایسے حملے کی توقع نہیں کی جاسکتی، ہنگامہ آرائی کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہونی چاہیئے۔ قانون دان اعتزاز احسن نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا پی آئی سی کے باہر ہونے والا واقعہ افسوسناک ہے، وکلا تحریک کے […]

فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ذمہ داران کے خلاف کارروائی ہوگی، قانون ہاتھ میں لینے والوں کو نشان عبرت بنایا جائے گا، اپنی ذمہ داری پوری کرنے آیا تھا، مجھے اغوا کرنے کی کوشش کی گئی۔ واضح رہے لاہور میں ڈاکٹرز اور وکلا کے درمیان لڑائی کا معاملہ […]

لاہور میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں وکلا نے ہنگامہ آرائی کر کے ہسپتال کے اندر اور باہر توڑ پھوڑ کی جس سے 4 مریض جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے جبکہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ تاہم گرینڈ ہیلتھ الائنس […]

سال 2019 کا اختتام ہونے کو ہے اور اس حوالے سے انٹرنیٹ سرچ انجن ’گوگل‘ نے پورے سال سرچ کی جانے والی چیزوں، خبروں، شخصیات و سوالات کی فہرست جاری کردی۔ گوگل نے نہ صرف عالمی سطح پر انٹرنیٹ پر سرچ کی جانے والی چیزوں، خبروں اور شخصیات کی فہرست […]

کابل: افغانستان میں امریکی ایئربیس سے منسلک زیر تعمیر اسپتال پر خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری کار  ٹکرا دی جس کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ پروان کے ضلع بگرام میں امریکا کی سب سے بڑی […]

یوں تو گزشتہ سا ت عشروں سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری ہے مگر جب سے بھارت میں انتہا پسند مودی سرکار برسراقتدار آئی ہے مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کرنے کا سلسلہ مزید تیز ہوا ہے تاہم بھارتی مظالم اور سفاکیت کے […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔