Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ دریا میں گر گیا ، 2 بچوں سمیت 4 ہلاک

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سڈنی :  آسٹریلیا میں مسافر بردار ایک انجن والا چھوٹا طیارہ دریا میں گر گیا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریڈ کلف کے مضافات میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے دریا میں جا گرا۔ چار نشستوں والے چھوٹے طیارے میں ایک 69 سالہ شخص اپنے خاندان کو پکنک کیلئے لے جا رہا تھا۔

طیارہ دوران پرواز ممکنہ طور پر تکنیکی خرابی کے باعث دریا میں گر گیا، حکام نے تحقیقات شروع کر دی ہیں، لاشوں کو ریسکیو اہلکاروں نے خصوصی آپریشن کے ذریعے پانی سے باہر نکالا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.