Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوئٹہ جلسے سے خطاب کریں گے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 

کوئٹہ( این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوئٹہ جلسے سے خطاب کریں گے، پی پی پی کے ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پہلی صورت میں گلگت بلتستان دورے کے دوران کوئٹہ روانہ ہوں گے،اگر ایسا ممکن نہیں ہوا تو وہ دوسری صورت میں میاں نواز شریف کی طرح ویڈیو لنک کے ذریعے سے خطاب کریں گے، ذرائع نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کے کوئٹہ جلسے سے خطاب نہ کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.