Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کوئٹہ : ینگ ڈاکٹرز نے بلوچستان بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں ہڑتال کا اعلان کردیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ//// ینگ ڈاکٹرز نے بلوچستان بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں ہڑتال کا اعلان کردیا

کوئٹہ، ڈاکٹر پر تشدد اور سہولیات کی عدم دستیابی کے خلاف او پی ڈی سروس معطل رکھیں گے، ترجمان ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ، سرکارہ ہسپتالوں میں او پی ڈی سروسز ہسپتالوں میں سہولیات کی فراہمی تک معطل رہےگی۔ ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ، ڈاکٹر پر تشدد کا واقعہ نیوروسرجری وارڈ میں ادویات کی عدم دستیابی کے باعث پیش آیا۔ ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ، آئے روز اس طرح کے واقعات پیش آتے ہیں۔ واقعے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ، مریض نے ادویات کی عدم دستیابی کے باعث ڈاکٹرز کو گریبان سے پکڑ کر زدوکوب کیا۔ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ، ہسپتال میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے گزشتہ روز ینگ ڈاکٹرز نے احتجاجی ریلی منعقد کی تھیں۔ ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ، گزشتہ روز کے احتجاج کے باوجود حکومت کی طرف سے کوئی نوٹس نہیں لیا گیا۔ ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ، ہسپتالوں میں سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث آئے روز ڈاکٹرز اور مریض دست وگریبان ہوتے ہیں۔ ینگ ڈاکٹرز

Leave A Reply

Your email address will not be published.