Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

انٹربینک میں ڈالر 162 روپے 28 پیسے کے ریٹ پر بند

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی مزید گراوٹ کا شکار، ڈالر 162 روپے 28 پیسے کے نرخ پر بند ہوا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈٓالر، پاکستانی کرنسی کے مقابلے 10 پیسے گر گیا جس کے بعد ٹریڈنگ کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 162 روپے 28 پیسے رہی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.