Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ہیرو ورلڈ چیلنج کوروناوائرس کےباعث ملتوی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ہیرو ورلڈ چیلنج گولف کوروناوائرس کےباعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔

ہیرو ورلڈ چیلنج کے منتظمین کے مطابق ورلڈ چیلنج گولف 3 سے 6 دسمبر بہاماس میں ہونا تھا، ہر سال ہونے والے ایونٹ ہیرو ورلڈ چیلنج کو عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران سفری پابندیوں کے باعث  ملتوی کیا گیا ہے۔

ہیرو ورلڈ چیلنج کے منتظمین کے مطابق  ہیرو ورلڈ چیلنج گولف کا انعقاد اب اگلے برس ہو گا۔

واضح رہے کہ ہیرو ورلڈ چیلنج گولف کے میزبان ٹائیگر ووڈز ہیں اور اس ایونٹ میں ہر سال دنیا کے 18 ٹاپ گولفرز حصہ لیتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.