Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

اپوزیشن کے ڈرامے کا مقصد بے تحاشا کرپشن پرپردہ ڈالنا ہے، شبلی فراز

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

وزیراطلاعات شبلی فرازکا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے ڈرامے کا مقصد بے تحاشا کرپشن پرپردہ ڈالنا ہے۔

وفاقی وزیراطلاعات شبلی فرازکا کہنا ہے کہ چند روزسے سیاسی بہروپیوں نے ایک ڈرامہ رچا رکھا ہے، جس کا واحد مقصد اپنے ادوارمیں کی گئی بے تحاشا کرپشن پرپردہ ڈالنا ہے۔

وزیراطلاعات نے کہا کہ یہ لوگ قومی مجرم ہیں انہوں نے قومی خزانے پرڈاکہ ڈالا ہے۔ یہ جان لیں عمران خان کسی دباؤمیں نہیں آئے گا اوران سے ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.