Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پاکستان کو پیٹرو کیمیکل، اسٹیل و ایل پی جی دینے کو تیار،ایرانی قونصل جنرل

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی  :  ایرانی قونصل جنرل محمد رضا ناظری نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بارٹر ٹریڈ کے لئے تیار ہیں،پاک ایران تجارتی تعلقات کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے ،کوشش ہے کہ جلد پاکستان تحران کے مابین ہوائی سفر دوبارہ شروع ہو سکے ،ایران پاکستان کو پیٹرو کیمیکل، اسٹیل اور ایل پی جی دینے کو تیار ہے ،ایران پاکستان سے چاول، گوشت اور دیگر چیزیں بارٹر ٹریڈ کے تحت تجارت کرنے کو تیار ہے ،پاکستان اور ایران کے تعلقات دوستانہ اور بھائی چارے کے ہیں۔ان خیالات کا اظہار ایرانی قونصل جنرل لاہور محمد رضا ناظری نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس کے صدر میاں انجم نثار کی زیرصدارت ایف پی سی سی آئی پاک ایران بزنس کونسل کے دوسرے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.