Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بزنس ٹائیکون کا 8 ارب ڈالر کی دولت خیرات دینے کا عمل حقیقی امیری ہے: وزیراعظم

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

وزیر اعظم عمران خان نے آئرش امریکن بزنس ٹائیکون چنک فرینی کی جانب سے 8 ارب ڈالر مالیت کی اپنی تمام دولت بطور خیرات دینے کے عمل کو “حقیقی امیری” قراردیا ہے۔

سابق امریکی ارب پتی کی جانب سے اپنی زندگی میں ہی اپنی تمام دولت عطیہ کرنے کی میڈیا رپورٹس پر اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ اسی وجہ سے اس عمل کومیں حقیقی امیری، ایک آزاد روح قرار دیتا ہوں ۔

فرینی فروبز میگزین جو اپنی فاﺅنڈیشن اٹلانٹک فلنتھراپسٹ کے ذریعے دنیا کی جامعات اور فاﺅنڈیشنز کو بڑی مقدار میں عطیات کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے بہت سیکھا ہے، میں پرامید ہوں کہ ہم بہت کچھ مختلف کریں گے ۔

فرینی نے کہا تھا کہ زیرو ہیرو ہے، میں نے دیکھا کہ کئی جگہ جہاں مد میں تاخیر نہ کرنے سے بہت کچھ حاصل کیا جاسکتاہے ۔ یہ بہت اہم ہے کہ جب آپ زندہ ہوں اور اپنا سب کچھ عطیہ کردیں۔

فرینی نے بغیر گاڑی اور گھر کے زندگی گزاری جبکہ ان کے پاس جوتوں کا صرف ایک جوڑا ہے ۔ اس نے ہمیشہ اکانومی کلاس میں سفر کیا یہاں تک کہ اس کے خاندان کے افراد اور تعلق دار بھی ایک ہی جہاز میں اس کے ساتھ بزنس کلاس میں سفر کرتے ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.