Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پارلیمنٹ کی بالادستی ہم سب کی مشترکہ ذمداری ہے۔ وزیراعلی بلوچستان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سے حکومتی و اتحادی جماعتوں کے اراکین کی ملاقات

ملاقات میں گزشتہ چند دنوں اور خاص طور پر بجٹ سیشن کے موقع پر اپوزیشن کی جانب سے ہنگامی آرائی سمیت دیگر اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال

اتحادی جماعتوں کے ارکان کی اسمبلی میں رونما ہونے والے واقعے پر شدید تحفظات کا اظہار

اپوزیشن کے اس رویے سے پورے ایوان کا استحقاق مجروح ہوا ہے۔ اتحادی ارکان کی گفتگو

حکومتی و اتحادی جماعتوں نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی جانب سے بلاے گے پارلیمانی لیڈرز کے اجلاس میں احتجاجاً شرکت نہ کرنے پر اتفاق

صوبائے کی روایات کو کسی صورت پامال ہونے نہیں دیں گے۔ ارکان

اگر اسپیکر اپنا کردار بہتر اور ذمہ دارانہ انداز میں ادا کرتے تو یہ نوبت نہیں آتی۔ اتحادی ارکان

اسپیکر اسمبلی کے غیر ذمہ دارانہ رویہ اور طرز عمل کی وجہ سے یہ صورتحال پیدا ہوئی۔ ارکان

اس عمل سے نہ صرف بجٹ سیشن متاثر ہوا بلکہ اسمبلی کا تقدس بھی پامال ہوا۔ اتحادی ارکان

پارلیمنٹ کی بالادستی ہم سب کی مشترکہ ذمداری ہے۔ وزیراعلی بلوچستان

بلوچستان کی تاریخ میں ایسا واقع رونما نہیں ہوا۔ وزیراعلی بلوچستان

اس واقعے کی ہم سب شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ جام کمال

جس ایوان پر ہم سب کو فخر ہے اس کے تقدس کو اپوزیشن نے پامال کیا۔ وزیراعلی بلوچستان

اس معاملے کو بلوچستان عوامی پارٹی کی سطح پر اٹھائیں گے۔ وزیراعلی کی یقین دھانی

Leave A Reply

Your email address will not be published.