Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

امریکہ: ٹرک ڈرائیور کی ٹکر سے ریس میں شریک 9 سائیکل سوار زخمی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

واشنگٹن  : امریکی ریاست ایری زونا میں ٹرک ڈرائیور نے ٹکر مار کرریس میں شریک 9 سائیکل سواروں کو زخمی کر دیا۔

ریاست ایری زونا کے ہائی وے پر 35 سالہ ٹرک ڈرائیور نے ریس میں شریک سائیکل سواروں کو روند ڈالا، زخمیوں کو قریبی ہسپتال پہنچا دیا گیا، چار کی حالت تشویش ناک ہے۔

پولیس نے بھاگتے ہوئے ڈرائیور کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا، سکیورٹی اہلکاروں نے موقعے سے شواہد جمع کئے، واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئیں ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.