Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلوچستان میں حکومت کی تبدیلی جمہوری طریقے سے ہوئی :عبدالرحمن کھیتران

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ :  بلوچستان اسمبلی اجلاس 45منٹ کی تاخیر سے پینل چیئرمین قادر نائل کی زیر صدارت شروع ہوا اجلاس میں صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھتران نے پوئنٹ آف آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا خواجہ آصف نے بلوچستان میں حکومت کی تبدیلی کے حوالے سے بات یا انھیں غلط فہمی ہوئی انہوں نے بلوچستان میں حکومت کی تبدیلی جمری طریقے سے ہوئی پہلے بھی قائد ایوان بلوچستان عوم پارٹی تھا تبدیل کے بعد بھی وزیر اعلی کا تعلق الحمداللہ باپ پارٹی سے ہے ہاں نہ کسی کو لوٹا بنایا اور نہ یہ کسی کے ووٹ خریدا انہوں نے خوجہ آصف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا اپ اپنا فکر کریں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.