کوئٹہ : سپریم کورٹ میں قاسم سوری کی نااہلی کا کیس 26 اپریل کو سماعت کے لیے مقرر کر نے کی استدعا کی گئی ہے۔ مخالف امیدوارحاجی لشکریکی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ کیس انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ سماعت کے لیے 26 اپریل کی تاریخ مقر ر کی جائے۔ واضح رہے کہ کوئٹہ کے حلقہ 265 سے گزشتہ انتخابات میں قاسم سوری کی کامیابی کو مخالف امیدوار حاجی لشکری رئیسانی نے عدالت میں چیلنج کر رکھا ہے۔
مشرق مزید