Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلوچستان، كورونا کے پھيلائو كی شرح 8.6فيصد ہوگئی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ: بلوچستان ميں گزشتہ 24 گھنٹوں میں كورونا كے مزيد دو مريض انتقال كرگئے، جب کہ صوبے كے تعليمی اداروں ميں مزيد انيس طلبا كورونا كا شكار ہوگئےہیں۔

محكمہ صحت بلوچستان كی  رپورٹ كے مطابق صوبے ميں كوورنا كے پھيلاو كی شرح 8.6 فيصد جبكہ كورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں كي مجموعی تعداد 21 ہزارہوگئي۔ جب کہ چوبيس گھنٹوں كے دوران 48 مريض صحت یاب ہوگئے۔

صوبے ميں کورونا سے صحت ياب ہونے والوں كی تعداد 19ہزار812،  جبكہ ايكٹو كيسز كي تعداد بڑھ كر 963 تك پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ كے مطابق كوئٹہ ميں 24گھنٹوں كے دوران كورونا كي تشخص کے لیے 607 ٹيسٹ کیے گئے جس میں 49 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے۔ صوبے کے تعلیمی اداروں میں 170 ٹيسٹ كیے گئے جن میں سے 19 طلبا كا كورونا ٹيسٹ مثبت آيا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.