Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلوچستان میں کورونا ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(آن لائن )بلوچستان میں کورونا ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری ہے اب تک 8سو سے زائد ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگائی جاچکی ہے ڈاکٹر اسحاق پانیزئی کے مطابق بلوچستان میں کورونا ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری ہے اب تک 877 ہیلتھ ورکرزکو ویکسن لگائی گئی ہے ویکسینیشن مہم کے 17 دنوں میں اب تک 8سو زائد ہیلتھ ورکرز کو ویکسین لگائی جاچکی ہیں کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں 22 ہزار ہیلتھ ورکرز رجسٹرڈ ہے کوئٹہ کے 9 مراکز میں اب تک 718 ہیلتھ ورکرز کو ویکسن لگائی گئی ہے قلات ڈویژن میں اب تک37ہیلتھ ورکرز کو ویکسین لگائی گئی ہے کیچ اور مکران ڈویژن میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہیلتھ ورکرز کو ویکسین لگایا گیا تعداد 116 ہوگئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.