Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ناؤمی اوساکا دوسری بار آسٹریلین اوپن کی چیمپئن بن گئیں

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سڈنی:  آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جاپانی کھلاڑی ناؤمی اوساکا نے جیت لیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلین اوپن میں ناؤمی اوساکا دوسری بار آسٹریلین اوپن کی چیمپئن بن گئیں۔ فائنل میں ناؤمی اوساکا نے امریکی حریف جینیفر بریڈے کو ہرایا ناؤمی اوساکا کی جیت کا اسکور 4-6 اور 3-6 رہا ناؤمی اوساکا نے ٹینس کیرئر کا دوسرا گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت لیا۔

اس سے قبل جاپانی کھلاڑی نے 2019 کا آسٹریلین اوپن ٹائٹل جیتا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.