کراچی ( کامرس ڈیسک) وائیٹل ٹی کی جانب سے سونے کے سکے کی36ویں قرعہ اندازی میں جیتنے والے خوش نصیبوں میں عبدالمجید(کراچی )محمد جمیل (ہارون آباد )عزیزالرحمن (ڈیرہ اسماعیل خان )سمیر (لالہ موسیٰ )ناصر عباس (جھنگ )فہد لطیف (عارف والا)صداقت علی (سکھیکی )محمدشاہد(نوشہرہ )گل (نواب شاہ )ضیا القمر (قصور)شامل ہیں۔
مشرق مزید