Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

حکومت اندرونی وسائل کو فروغ دینے پر توجہ دے ،اسلام آباد چیمبر

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد :  اسلام آباد چیمبر کے صدر سردار یاسر الیاس خان نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ معیشت کو چلانے کیلئے آئی ایم ایف کے قرضوں پر انحصار کرنے کی بجائے ملک کے اندرونی وسائل کو فروغ دینے پر بہتر توجہ دے اور اس مقصد کیلئے سازگار پالیسیاں تشکیل دے کیونکہ قرضوں پر انحصار معیشت کے مسائل کو حل کرنے کا پائیدار حل نہیں ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد چیمبر میں تاجر برادری کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.